براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں واقع شہر طولکر اور طولکرم کیمپ پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس کا محاصرہ بڑھا دیا ہے اور ساتھ ہی اس علاقے کے…

لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے بعلبک کے شہر جنتا کے قریب واقع شعرہ کے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ لبنانی…

ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے…

اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی

اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔ غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف اردن میں ہونے والے یہ مظاہرے پورے ملک میں کئے گئے ۔ مظاہرین اعلان کر…

اسرائیل نے3 قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو آزادی کا پروانہ تھما دیا

غزہ: اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا جن میں سے 7 فلسطینیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں…

بھاری مشینری کا غزہ میں داخلہ بند، ملبے تلے 12 ہزار لاشیں، یرغمالیوں کی رہائی رک گئی

حماس نے اسرائیل پر غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے ہوئے آج (بروز ہفتہ) رہا ہونے والے اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کرنے میں تاخیر کردی ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف کے مطابق حماس ہلاک ہونیوالے…

قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالی اور 183 فلسطینی رہا ہونگے

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں اور183فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوگا۔ اسرائیلی یرغمالیوں میں ایلی شرابی، اوہد بن امی اور لیوی کے نام شامل ہیں، حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ…

القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ ابو البراء کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی…

اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی

اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔ غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف اردن میں ہونے والے یہ مظاہرے پورے ملک میں کئے گئے ۔ مظاہرین اعلان کر…

ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔ ارنا نے فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حازم قاسم نے کہا ہے…