براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ ملبے سے مزید28لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار583تک پہنچ گئی، غزہ میں طوفان نے فلسطینیوں کے مسائل…

حماس کیخلاف آپریشن کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر بھاری کرین گرگئی؛ 2 ہلاک اور 8 زخمی

غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر بھاری کرین گر گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں کرین گرنے کے واقعے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے…

غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔ غاصب اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں صہیونی بستیوں میں کرین گرنے سے ایک فوجی افسر اور ایک فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہو…

بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش

ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کا خطاب شروع ہوتے ہی مظاہرین نے ڈھاکہ میں موجود ان کے آبائی گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین…

فلسطین: غرب اردن کے مزید بگڑتے حالات

مغربی کنارے میں جنین اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں نے ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے اور ان علاقوں میں حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے بعد صیہونی حکومت نے اپنی ناکامیوں کی تلافی کے مقصد سے مغربی…

غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ

سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ دنوں فلسطینیوں کو ان کے وطن سے نکالنے کے بارے میں متنازع بیان دیا…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے علاقے وسطی رفح میں العودا اسکوائر میں اسرائیلی فوج نے اسنائپر سے ایک بچے کو نشانہ بنایا، جس کے سینے پر گولی لگی۔ رپورٹ…

ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں…

حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے آج بدھ کو کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو یہاں سے بے دخل…

فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا

فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں نے امریکی صدر…

غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات

حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے حماس کے ترجمان عبداللطیف القانون نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں اور ہم اس وقت غزہ کے لوگوں کی امداد…