براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع

غزہ میں جنگ بندی پرعمل شروع ہونے میں چند گھنٹوں کا اور انتظار باقی رہ گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع کردیا ہے، فوجیں…

غزہ جنگ بندی کے آغاز سے قبل حماس کا اہم مطالبہ سامنے آگیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے آغاز سے قبل اہم مطالبہ کردیا۔ بدھ کے روز قطری وزیر اعظم نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 19…

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ میں جنگ بندی ڈیل کے اعلان کے باوجود بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 110 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی گزشتہ دنوں فلسطینی عوام نے جشن منایا مگر اس دوران بھی غزہ…

یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملوں کی خبر دی ہے۔ یمنی مسلح افواج…

غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے جمعہ کو غرب اردن کے شہر رام اللہ پر دھاوا بول کر شہر کی سڑکوں کو بند کردیا اور جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردیں۔ اس درمیان…

یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری، وائٹ ہاؤس میں بیٹھے حکمراں انسانی خون کے پیاسے!

امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے کئی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھنے والے حکمرانوں کو تب تک نیند نہیں آتی جب تک وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں زمین پر موجود انسانوں کا خون نہیں بہا لیتے۔ یمن سے…

جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ خـبروں کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد سے اب تک غزہ کی…

جنگ بندی اعلان کے بعد فضائی حملے اسرائیلی مغویوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس نے خبردار کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی اعلان کے بعد کیے جانے والے حملے اسرائیلی مغویوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج جاری ہونے والے اپنے بیان میں…

جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر بڑے حملے، 73 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے مقبوضہ پٹی پر حملے رک نہ سکے، تازہ حملوں میں 73 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق بدھ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیلی…

الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے جمعرات کو ترکیہ کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام اسرائیل سمیت…