براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔
ریڈ کراس…
یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور
یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری…
غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو…
فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی…
ایران تیرا شکریہ
فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک (حماس) کی دعوت پر مختلف فلسطینی گروہوں اور جماعتوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں اسرائیلی غاصب…
جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام
غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی افواج جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع ہوگئیں، اسرائیلی فوج مصری سرحد کےساتھ فیلادلفیا راہداری کے ساتھ موجود…
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے” غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ…
عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہوئے ہیں۔
قطر کی وزارت خارجہ کے…
اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی
یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیل کی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے…
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا
صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔
مرکزی مقبوضہ فلسطین میں سائرن کی آواز کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں صیہونی آباد کار پناہ گاہوں کی طرف…
اسرائیلی قید سے رہا کیے جانیوالے فلسطینیوں کی فہرست جاری، الفتح کے اہم رہنما بھی شامل
اسرائیل کی وزارت انصاف نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی۔
اسرائیل وزارت انصاف کی فہرست 735 فلسطینی قیدیوں پر مشتمل ہے جس میں الفتح کے اہم رہنما مروان برغوثی اور زکریا الزبیدی کے نام بھی…
سربراہ حزب اللہ کی جنگ بندی معاہدے پر فلسطینیوں کو مبارکباد
غزہ: سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے جنگ بندی معاہدے پر فلسطینیوں کو مبارکباد دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی، یہ معاہدہ مئی2024 میں تجویز معاہدے کی…