براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
استقامت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی ناکامی پر تاکید
غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی مرحلے کو نافذ ہوئے تیسرےدن آج تمام تر مشکلات کے باوجود حماس نے صیہونی حکومت کی ناکامی اور فلسطینی استقامت کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
سول ڈیفینس اور امدادی ٹیموں کے اراکین اب ملبے تلے دبے ہوئے شہیدوں کے جنازوں…
فلسطین کی استقامتی تنظیوں کی جانب سے ایران سمیت اپنے حامیوں کے موقف کی قدردانی
فلسطین کی استقامتی تنظیوں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اور عراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
ارنا کے مطابق فلسطین کی استقامتی تنظیوں کے ترجمان محمد البریم…
غزہ: 15 ماہ بعد سکون کی پہلی رات، کئی خاندانوں کی طویل جدائی کے بعد اپنوں سے ملاقات
15 ماہ کی قتل وغارت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں فلسطینیوں کی پہلی پرسکون رات گزری، بمباری کا ڈر ختم، کئی خاندانوں کی طویل جدائی کے بعد اپنوں سے ملاقات ہوئی۔
بے گھر فلسطینی ضروری خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کے منتظر رہے، جنگ…
مغربی کنارے میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے اسرائیلی فوجی ہلاک
مغربی کنارے میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قریب طمون کے علاقے میں گشت کرنے والی اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم کا…
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے اور چودہ سالہ فلسطینی احمد رشید رشدی جزر کی شہادت کی خبر دی ہے۔ اس فلسطینی…
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
امین ابو عرار نے کہا کہ غزہ میں مزاحمت اور فلسطینی…
عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی فوج نے عوفر جیل کے آس پاس موجود قیدیوں کی رہائی کے منتظر…
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
حزب اللہ عراق نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ غاصب صیہونی…
غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو
غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں
المیادین کی رپورٹ کے مطابق، رفح سرحدی گزرگاہ…
جنگ بندی معاہدے کی کامیابی اسرائیلی عمل پر ہی منحصر ہوگی: ابو عبیدہ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے ہم تو غزہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، ثالث کار اسرائیل کو بھی معاہدے کا احترام کرنے کا پابند کریں۔
اتوار کو غزہ میں جنگ بندی کے…