براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوج کے حملوں کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ جنین شہر پر غاصب…
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
فلسطین الیوم چینل نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار سے حملے کے نتیجے میں تین…
دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے
دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
لبنانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات دہشتگردوں نے مغربی بقاع میں حزب اللہ کے اعلی عہدیدار شیخ محمد حمادی کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
المنار ٹی وی کے مطابق مغربی…
غزہ: تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے 2 دنوں میں 120 لاشیں برآمد
غزہ میں جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ علاقوں میں عمارتوں کے ملبے سے فلسطینیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں سے اب تک 120 لاشیں اسپتال منتقل کی جاچکی ہیں۔
غزہ سول ڈیفنس کے مطابق گزشتہ روز غزہ پٹی کےاسپتالوں میں 72 فلسطینیوں کی لاشیں لائی…
غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید
غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی شہیدہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر میں فوجی آپریشن کیا جس…
اسرائیلی فوج نے غزہ سے ہزاروں فلسطینیوں کی لاشیں بھی چُرا لیں
غزہ: سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ جنگ کے دوران محصور پٹی سے ہزاروں فلسطینیوں کی لاشیں بھی چرا کر لے گئی۔
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے غزہ جنگ کے 470 دنوں کے دوران ہونے والے نقصانات کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار…
غزہ کے شہداء کی تعداد 47100 سے تجاوز کرگئی
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی ہے
ارنا کے مطابق غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 72 شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں لائے گئے۔…
دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی
فلسطین کے غرب اردن میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کئي دیگر زخمی ہوئے ہيں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دس فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہيں۔صیہونی ٹی وی چینل چودہ نے…
غزہ میں جنگ بندی کے دوران رونما ہونے والے واقعات، کیا دہشت گرد صیہونیوں کو بھی خاصا جانی نقصان…
غزہ میں نوسو سے زائد امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کا داخلہ اور اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت جنگ بندی کے تیسرے دن رونما ہونے والے اہم واقعات رہے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق، غزہ میں جنگ بندی کے ابتدائی مرحلے کو نافذ ہوئے…
صیہونی حکومت کی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی جارحیت میں شہداء و زخمیوں کی تعداد کے بارے میں تازہ رپورٹ شائع کی ہے اور اس کے مطابق شہیدوں کی تعداد سینتالیس ہزار سے بڑھ گئي ہے۔
غزہ پٹی کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوران سات اکتوبر سے اب تک زخمیوں کی…