تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی

0 112

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

فلسطین الیوم چینل نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار سے حملے کے نتیجے میں تین اسرائیلی آبادکار زخمی ہو گئے۔
اس رپورٹ کے مطابق اس کارروائی میں زخمی ہونے والے صہیونیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.