براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کے مطابق انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے حکم پر صیہونی بحری جہاز گیلیکسی لیڈر کے عملے کو آزاد کردیا…

صیہونی فوجی گاڑیوں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، جارح اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع "العروب" کیمپ اور "صوریف" ٹاؤن پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے کمانڈر نے…

صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے

صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ کی جنگ کے دوران صہیونی حکومت کی سیاسی اور دفاعی شعبوں کے ساتھ انٹیلی جنس شعبے میں بھی…

غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غرب اردن اور مشرقی قلقیلیہ پر صیہونی آباد کاروں کے دن بہ دن بڑھتے حملوں…

اسرائیل کا جنین میں فوجی آپریشن، غزہ میں تباہ حال ملبے سے 2 روز میں 200 لاشیں نکال لیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران جنگی ہیلی کاپٹرز اور ٹینکوں کا استعمال کیا گیا، فلسطینی اپنے گھر چھوڑنے پر مجبورہوگئے، غزہ میں تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے2 روزمیں200 لاشیں…

غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ پھیلا ہے جسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر تباہ ہونے والی عمارتوں اور دیگر…

جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!

یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا ہے۔ ارنا نے یمن کے المسیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایک ذریعے نے بدھ کو مذکورہ ٹی وی چینل پرگفتگو میں بتایا کہ انصاراللہ یمن کے سربراہ سید…

دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ

دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔ جزیرہ…

شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ

شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ شامی میڈيا ذرائع نے آج بدھ کو رپورٹ دی ہے کہ شمال مشرقی شام کے شہر حسکہ میں امریکی قابضوں کے کارواں پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق…

غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔ غزہ میں امدادی ٹیموں کے ایک کارکن نے آج بدھ کو بتایا کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں ملبوں سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالی گئيں جن میں سے اکثر کی…