براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے
خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے اسرائیلی قید سے 200 فلسطینی رہا
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔
خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…
رہائی کے بعد غزہ لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہید
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہو کر شمالی غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہو گہا۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں گھر واپسی کے انتظار میں رات سڑکوں پر گزاری، رہائی کے بعد…
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس آج مزید 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس آج 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 4 اسرائیلی مغوی خواتین کے نام بھی جاری کر دیے ہیں۔
ترجمان حماس کے مطابق مغویوں اسرائیلی فوج کی سپاہی لیری…
اسرائیل کاجنگ بندی معاہدے میں طے ڈیڈ لائن کے بعد بھی جنوبی لبنان میں فوج تعینات رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان جنگ بندی معاہدے میں طے شدہ تاریخ کے بعد بھی جنوبی لبنان میں تعینات رہے گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے کیا شہید ہونے والے…
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد کا اعلان کیا ہےآنروا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں گذشتہ…
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
یمن کی تحریک…
غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی
غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔
غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مزید 122 شہداء کی لاشیں ملبے کے نیچے سے نکال کر اسپتالوں میں منتقل کر دی…
غزہ میں سیز فائر نہ ہوسکا، مغربی کنارے میں اسرائیل کی فائرنگ سے 14 فلسطینی شہید
غزہ میں معاہدے کے باوجود سیز فائر نہ ہوسکا، مغربی کنارے میں فائرنگ سے 14فلسطینی شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی حملوں سے مغربی کنارے میں جنین کیمپ تباہ ہوگیا، درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا، جنین میں جبری انخلا کے بعد ہزاروں…
غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔
القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ بریگیڈ کے دو…