براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست…
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر ایتمار بن گویر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو تحریک حماس کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے…
صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ
جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.
جہاد اسلامی فلسطین کے…
انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے…
انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
ارنا کے…
حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد
آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ…
دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور…
لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
ارنا کے مطابق لبنان کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح سے لبنان پر غاصب صیہونی…
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔
سعودی عرب کے جزیرہ تاروت کی امام بارگاہ عبدالرحیم میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت…
جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت ختم، صیہونی فوجی انخلاء سے گریزاں
جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت کے خاتمے کے باوجود صیہونی فوجی جنوبی لبنان سے انخلاء میں بدستور لیت و لعل سے کام لے رہے ہيں۔
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان معاہدے کے مطابق لبنان کی سرحدوں سے…
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
بین…
استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
حماس نے…
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق انصاراللہ یمن نے ایک سو ترپن جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔ یمن کی جنگی قیدیوں کی قومی کمیٹی کے سربراہ…