براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
’فلسطینی ہوں اور اس پر فخر کرتی ہوں‘، شمالی غزہ لوٹنے والی ننھی بچی کی نظم وائرل
غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے بعد فلسطینی شمالی غزہ میں واپس جانے لگے ہیں، یہ وہ فلسطینی ہیں جو اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے شمالی غزہ میں اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے تھے۔
گزشتہ روز اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کے نتساریم کوریڈور…
ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد…
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔
حماس…
ایران اور عراق کی امداد کی قدردانی؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں…
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، القسام بریگیڈ کا انتباہ
القسام بریگیڈ نے اپنے بیان ميں کہا ہے کہ غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو ہرگز سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی اور شہیدوں کا خون استقامت کا جذبہ بڑھائے گا۔
ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ نے اپنے…
’’اب مجھے چھوڑ کر مت جانا‘‘ آنسوؤں میں بھیگی فلسطینی لڑکی کی باپ کے گلے لگ کر التجائیں
فلسطینی کمسن لڑکی اپنے والد سے 15 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد گلے لگ کر زارو قطار روتے ہوئے التجائیں کرتی رہی’’مجھے اب مت چھوڑ کر جانا‘‘۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک دل دہلا دینے والے منظر میں چھوٹی بچی آنسوؤں میں بھیگی ہوئی…
ننگے پاؤں بہن کو لیکر فلسطینی لڑکی کے شمالی غزہ کے سفر نے سب کے دل دہلا دیئے
ننگے پاؤں اور بہن کو کندھے پر اٹھائے فلسطینی لڑکی کی شمالی غزہ میں سفر کرتے لڑکی نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔
تقریباً ڈیڑھ سال کی بھیانک جنگ کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی خوشی، درد اور پشیمانی کے ساتھ پیدل سفر کرتے ہوئے شمالی غزہ کی طرف…
شام پر اسرائیل کا حملہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
اسرائیلی جنگی طیارے مقبوضہ جولان کی جانب سے شام میں داخل ہوئے تھے
ارنا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شب جنوبی شام میں واقع شمالی شہر ازرع کے شمال میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا۔ ایک مقامی ذریعے نے بتایا کہ یہ دھماکا شہر ازرع کے مضافات میں واقع فوج…
سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو
رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
شب معراج کے موقع پر دنیا بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اس شب مساجد میں چراغاں، خصوصی محافل اور عبادات کا اہتمام کیا جائے گا جس…
لبنان میں جنگ بندی میں توسیع
لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
نجیب میقاتی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ صدر جوزف عون اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بیری کے ساتھ ملک کے جنوب میں ہونے والی پیش رفت اور امریکی فریق سے مشاورت کے…
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
یتن یاہو کے دفتر کے مطابق "عگام برگر" اور "اربیل یہود " دو صہیونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔…