براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمدجاری، آج مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی

حماس اوراسرائیل میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری، آج تین اسرائیلی قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ اسرائیل110فلسطینیوں کو رہا کرے گا، اسرائیلی قیدیوں میں19سالہ فوجی خاتون اگم برجر، 29 سالہ خاتون اربل یہود اور80 سالہ گیڈی موشے موزس شامل…

فلسطینیوں کی اپنے علاقوں کو واپسی جاری، اسرائیلی جارحیت میں ایک بچے سمیت 2 شہید

شمالی غزہ سے جبری بے دخلی کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کی اسرائیلی بمباری سے تباہ حال علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کا واپس اپنے تباہ حال علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب اسرائیلی فوج نے…

غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی

غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے…

بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ

الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔ الجزیرہ کے حوالے سے شامی ذرائع نے الجولانی حکومت کے ساتھ روس کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کی تفصیلات کا ذکر کیا ہے۔ ایک باخبر شامی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ الجولانی کے…

جنوبی لبنان پر دہشتگرد اسرائیل نے پھر کئے حملے، کئی شہید اور زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ ارنا کے مطابق صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے قصبے " عدیسہ" کے داخلی راستے پر لبنانی شہریوں پر حملہ کیا جس کے دوران ایک شخص شہید اور سات زخمی ہو…

غزہ میں پناہ گزینوں کی واپسی صیہونی حکومت کی شکست کی علامت ہے؛ حماس

حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی، صیہونیوں کی سب سے بڑی شکست کی علامت ہے۔ حماس کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ آج بنیامین نیتن یاہو اور ایتمار بن گویر کی قیادت میں قابض حکومت کی فلسطینیوں…

شمالی غزہ میں نوے فیصد مکانات تباہ

غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں واپس آنے والے نوے فیصد پناہ گزینوں کے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر سلامہ معروف نے العربی ٹی وی کو…

اسرائیل اور حماس کے درمیان دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کے بعد غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ حماس نے زخمیوں کو علاج…

اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی’انروا‘ کو کام روکنے کا حکم، پاکستان کی مذمت

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو کام روکنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو اسرائیلی مندوب نے کہا کہ انروا اسرائیل میں 48 گھنٹوں کے اندر اپنا کام روک دے، اسرائیل انروا سے تمام مواصلاتی تعاون اور…

فرانس نے بھی ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینےکی تجویز مسترد کر دی

فرانس نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینےکی تجویز مسترد کر دی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے غزہ سے جبری بے دخلی فلسطینیوں کے لیے ناقابل قبول ہوگی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا…