براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت
فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
فلسطینی میڈیا رپورٹوں کے مطابق جنین شہر اور کیمپ پر اسرائیلی غاصب حکومت کی جارحیت مسلسل گیارہویں روز بھی جاری ہے-…
اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونیوالے شخص کی پہلی بار اپنی دو بیٹیوں سے ملاقات
گزشتہ روز یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے زندگی میں پہلی مرتبہ اپنی 2 بیٹیوں سے ملاقات کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 3 اسرائیلی اور 5 تھائی یرغمالیوں کے بدلے…
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونیوالے 110 فلسطینی قیدیوں کا غزہ اور مغربی کنارے میں استقبال
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں سے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کی گاڑیاں رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو لے کر مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور غزہ میں داخل ہوئیں جہاں رہائی پانے والے قیدیوں…
حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ’ابو خالد‘ کی شہادت کا اعلان کردیا۔
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے آج جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔
ابو عبیدہ میں…
غزہ میں اسرائیلی خاتون فوجی کی رہائی کے وقت میز پر رکھی بندوق کی اہمیت کیا ہے؟
غزہ میں آج جنگ بندی معاہدے کے تحت دو مختلف مقامات پر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے…
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا یحییٰ سنوار سے کیا تعلق ہے؟
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مقام کا حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار سے تعلق ظاہر کیا جارہا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے آج جنگ بندی معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 8 یرغمالی رہا کیے۔
یرغمالیوں کو رہا…
کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
ارنا نے فلسطین کی معا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگیڈ…
مغربی کنارے پر صیہونی حملے میں دس فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر طوباس کے قریبی قصبے طمون پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دس فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے غرب اردن میں اپنی جارحیتوں کا سلسلہ…
شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
جنگ بندی کے بارہویں روز بھی شمالی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کی شمالی غزہ کی جانب فاتحانہ انداز میں واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دسیوں ہزار کی تعداد میں…
پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی رہا
فلسطینی تنظیم حماس کے فوجی بازو عز الدین القسام بریگیڈ نے آج پچاس فلسطینی قیدیوں کے عوض ایک اور صیہونی قیدی آزاد کر دیا ہے۔
القسام کے جوانوں نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے معاہدے کے تحت تیسرے مرحلے میں آج مزید تین…