کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق؛ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ

0 105

حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے غزہ جنگ میں اپنے کمانڈر انچیف محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کردی ہے

ارنا نے فلسطین کی معا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگیڈ کر کمانڈر انچیف محمد ضیف غزہ جنگ کے دوران اپنے چند ساتھی کمانڈروں کے ہمراہ شہید ہوگئے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.