براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین
کراچی:معاشی اور انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ زراعت، ٹیکنالوجی اور انرجی سیکٹر کو فروغ دینا ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے، کیوں کہ آنے والے سالوں میں یہ تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کریں گے،پاکستان کے پاس ان شعبوں میں ترقی کیلیے بڑے مواقع اور…
لاہور کی مارکیٹوں میں منافع خور بے لگام، سبزیاں من مانی قیمتوں پر فروخت
لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں منافع خوروں نے سبزیوں کے سرکاری نرخناموں کو ہوا میں اڑا دیا۔
مارکیٹ میں پیاز کا سرکاری 65 روپے کے بجائے 80 روپے ، ٹماٹر 50 روپے کے بجائے 70 سے 80 روپے اور آلو 55 روپے برعکس 70 روپے فی کلو میں فروخت ہو…
سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ،گرڈ بجلی صارفین پر 159 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا انکشاف
اسلام آباد: نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے بجلی کے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے، جس کی وجہ سے ان کے ٹیرف میں فی یونٹ 1.5 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ انکشاف پاور ڈویژن کے…
نیب کی نئی بزنس فرینڈلی پالیسی سے تاجر برادری کا اعتماد بحال
اسلام آباد : پاکستان کی تاجر برادری نے نیب کی نئی بزنس فرینڈلی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی مشاورت سے 10 مقدمات پہلے ہی بند اور تاجروں کی متعدد شکایات کا…
ایف بی آر نے کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد کرتے ہوئے مصنوعات کے سیمپل لینے کا نیا نظام متعارف کروا دیا اور کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیا ہے۔
ایف بی آر سے جاری…
آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کیلئے تیکنیکی سطح پر مذاکرات مکمل
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی…
ٹیکسٹائل سیکٹر میں بہتری کے لیے حکومت کو تجاویز پیش
ٹیکسٹائل سیکٹر نے حکومت کو براہ راست ایل این جی درآمد کرنے سمیت اس شعبے میں اصلاحات کے لیے کئی سفارشات پیش کردیں۔
رپورٹ کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو پیش کی گئی سفارشات میں ایل این جی براہ راست درآمد کرنے،…
پاکستان کا آئی ایم ایف کا کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار
پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔
حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی لٹر سے بڑھا…
بلوچستان: محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا خدشہ
بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوریاں زمینداروں سے خرید کر سٹاک کیں تا کہ گندم کی کمی کی صورت میں فلور ملز مالکان کو…
کراچی والوں کیلئے خوشخبری! بجلی مزید سستی ہونے کا امکان
کراچی کے صارفین کے لیے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید 4 روپے 84 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے جنوری 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع…