براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف تکنیکی وفد کا گرین بجٹنگ بارے وفاق کے اقدامات پر اظہار اطمینان

پاکستان اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات ہوئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گرین بجٹنگ کی ٹیگنگ، ٹریکنگ اور مانیٹرنگ پر مذاکرات کئے، آئی ایم ایف کو وفاقی اور صوبائی حکام نے گرین بجٹنگ پر بریفنگ…

حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 کا انعقاد…

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے فنڈنگ پر آئی ایم ایف کے پاکستان سے مذاکرات شروع

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے فنڈنگ پر آئی ایم ایف وفد نے پاکستان پہنچ کر مذاکرات شروع کر دیے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے فنڈنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف وفد نے پیر کو ملاقاتوں کا آغاز وفاقی وزارت خزانہ سے تعارفی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام، 100 انڈیکس میں 1529 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی لیکن انجام مثبت ہوا ہے۔ 100 انڈیکس ایک ہزار 529 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 330 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2 ہزار 716 پوائنٹس کے بینڈ…

ملک میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام…

گردشی قرضہ، حکومت کی بینکوں سے 1240 ارب روپے قرض لینے کی کوشش

حکومتی عہدیدار اس وقت بینکوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں تاکہ 1240 ارب روپے کے قرض کے لیے ٹرم شیٹ کو حتمی شکل دی جا سکے جو کہ گردشی قرض کی موجودہ رقم کو حل کرنے کے لیے لیا جائے گا،جو اس وقت 2381ارب روپے کے قریب ہے، جیساکہ ڈسکاؤنٹ ریٹ 22 فیصد…

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی آئی ایم ایف وفد کے ساتھ وفاق اور صوبائی حکام کے مذاکرات شیڈول ہیں، گرین بجٹنگ، کلائمیٹ سپینڈنگ پر ٹیگنگ، ٹریکنگ اور…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12…

پاک سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

پاک سعودی تجارتی تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاک سعودی تجارتی تعلقات کو فروغ مل رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان…