براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال

کراچی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال ہوگئی، سرکاری سطح پر پہلا کارگو پورٹ قاسم سے روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست تجارت اور سرکاری سطح پر تجارتی روابط کی بحالی سقوط ڈھاکہ کے…

ایف بی آر نے ایک ہی دن میں بینکوں سے 23 ارب روپے ونڈ فال ٹیکس وصول کرلیا

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے 21 فروری کو ایک ہی دن میں 16 بڑے بینکوں سے 23 ارب روپے ونڈ فال ٹیکس وصول کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 2021 اور 2023 کے درمیان روپے کی قدر میں غیر معمولی گراوٹ…

سی ڈی ڈبلیو پی نے 49.31 ارب روپے کے منصوبے منظور کرلیے

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 49.31 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظورکرلیے جبکہ ایکنک کو 19.96 ارب کے منصوبے حتمی منظوری کے لیے بھیج دیے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی…

آئی ایم ایف کی گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف

آئی ایم ایف نے گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کر دیا۔ اپنے حالیہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم کو…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک معاون اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان…

کوئٹہ: رمضان میں 3 مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران 3 مقامات پر سستے بازار لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سستے بازار کا انعقاد اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے…

ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.27 فیصد اضافہ

ملک میں مہنگائی کا گراف اوپر جانے لگا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.27 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی بڑھنے کی سالانہ مجموعی شرح 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی،11 اشیا مہنگی، 16…

آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال26-2025 کیلئے بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، کاربن لیوی عائد کرنے کیلئے آئی ایم ایف کیجانب سے تجاویز فراہم کی…

کے الیکٹرک کا رینیوایبل انرجی پر انحصار کم، صارفین مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

کے الیکٹرک کے رینیوایبل انرجی پر کم انحصار کے باعث صارفین مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔ پاور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک قومی گرڈ پر زیادہ انحصار کر رہا ہے جبکہ کمپنی نے رینیوایبل ذرائع پس پشت ڈال دیئے ہیں، کے الیکٹرک نے نومبر…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملکی زرمبادلہ  کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں اپنے اپنے ہیڈکوارٹرز کو منافع کی منتقلی کے دباؤ، معیشت میں زرمبادلہ…