براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3 سال بعد غیر معمولی اضافہ
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 3سال بعد جنوری 2025 میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔
رپورٹ کے مطابق ایک سال کے مقابلے میں جنوری 2025 میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 16 فیصد بڑھ کر 1 ارب 70 کروڑ…
ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
ملکی تجارتی خسارہ جنوری میں 18 فیصد اضافے سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق جنوری میں برآمدات 3 ارب ڈالر رہیں جو سالانہ 6 فیصد اور ماہانہ 1 فیصد ترقی کو ظاہرکرتی ہیں، جنوری 2025 میں درآمدات 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہیں۔…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوگیا
پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے ہے۔
گزشہ کاروباری ہفتے کے…
قرض کے بجائے سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح ہے: وزیراعظم کی ورلڈ بینک وفد سے گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40ارب ڈالرکی سرمایہ کاری خوش آئند ہے اور 20 ارب ڈالر سے صحت، تعلیم، ترقیِ نوجوانان، سماجی شعبوں کے منصوبوں سے ترقی کا نیا باب کھلے گا۔
وزیرِاعظم شہبازشریف سے عالمی بینک کے…
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا لیکن رجحان میں جلد بدلاؤ آیا اور انڈیکس 341 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 743 پر بند ہوا ہے۔…
عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا
پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد…
آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار
آذربائیجان کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی، دونوں ممالک…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
حکومت کا رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ
حکومت نے رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ صیام میں ہر ضلع میں چینی کے سٹالز لگائے جائیں گے۔…
پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے متجاوز، ہر شہری 3 لاکھ سے زائد کا مقروض
پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، ہر شہری 3 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے ایک سال میں 10 فیصد اور ایک ماہ میں 1.8فیصد بڑھے، پاکستان کا مقامی قرض 42…