براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن
پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، ملک بھر میں 37 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے لگائے گئے ہیں۔
دنیا نیوز کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق زیتون کی کاشتکاری میں بلوچستان سرفہرست ہے، بلوچستان میں زیتون کے 19 لاکھ 29…
گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن ہے۔
زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون اور زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً 70 فیصد کی شراکت دار ہے۔
ایس…
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔
واضح…
امریکا کی نئے ٹیرف کی دھمکی، عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہوگیا۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
اس کے علاوہ کراچی میں سونے کی فی…
آئی ایم ایف کا مطالبہ، سرکاری افسروں کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر ہوں گی
آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے ) کی تعمیل کے لیے حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنی ہوگی اور پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرنی ہوگی تاکہ گریڈ 17 سے 22 کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے اثاثے…
جنوری 2025 میں اوورسیزپاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر کی ترسیلات ملک بھیجیں
سال 2025 کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم (اوورسیز) پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جنوری 2025 میں ورکرز ترسیلات 3 ارب ڈالر رہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ بیرون ملک مقیم…
سونے کی قیمت میں اضافے نے عوام کے ہوش اڑادیے
سونے کی قیمت میں ہوش رُبا اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے اضافہ ہوا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3…
6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب
شہباز حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کے دوران پاکستان کے تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
حکومتی ذ رائع کے مطا بق جولائی تا دسمبر 2024 میں سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل اورلیدرکی برآمدات…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے،…
دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
دو سالوں کے دوران گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ 4200 روپے پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 1238 سے بڑھا کر 3900 روپے کر دیئے گئے ،دو سالوں کے دوران گیس…