براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف مشن الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سے مشاورت کرے گا، وزارت خزانہ کی تصدیق
وزرات خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن پاکستان میں ججوں کی تقرری اور عدلیہ کی آزادی کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں اور مشن الیکشن کمیشن اور وزارت قانون و انصاف سے بھی مشاورت کرے گا۔
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف…
حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی اور زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ…
شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاری
لاہور:شوگرملز نے گنے کے کسانوں کا استحصال شروع کردیا، سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے شوگر ملزمالکان نے ملک میں چینی کے سرپلس اسٹاک کے باجود شارٹیج پیدا کردی ہے۔
ادھر آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے حکومت نے گنے کی امدادی قیمت کا بھی اعلان…
ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس لحاظ سے تنخواہ دار طبقہ گزشتہ سال…
مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے خریداری کم کردی
مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی خریداری کم کردی۔
دنیا نیوز کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق سال 2023 کے مقابلے میں 2024 کے دوران سولر نیٹ میٹرنگ میں سو فیصد اضافہ ہوا، سال 2024 میں نیٹ میٹرنگ 2500 میگاواٹ پر پہنچ گئی…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے معیشت کا استحکام، خصوصاً توانائی کے شعبے کی پائیدار ترقی کو فروغ مل رہا…
گورنر سٹیٹ بینک سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی ملاقات، مستحقین کے اکاؤنٹ کھولنے پر گفتگو
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام رجسٹرڈ مستحقین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جانے کے فیصلے پر غور کیا گیا، روبینہ خالد نے کہا کہ بی…
بجلی شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت ثمرات موصول ہو رہے ہیں: وزیرِاعظم
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد بارے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو بجلی شعبے کی اصلاحات کے آئندہ تین برس کے اہداف پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس کو بجلی شعبے کی کارکردگی پر بھی جامع بریفنگ دی گئی، شرکا کو…
فرانس کے سفیر کا پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا دورہ، ایوی ایشن سیکٹر سے تعاون کا اعادہ
پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے کونسل جنرل الیکسس چاٹاہتنِسکی کے ہمراہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی ترقیاتی کاوشوں کو سراہتے…
پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست
پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی ہے جس پر چینی حکام نے مثبت رویے کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے پاکستان کو 5 بلین ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کے لیے فنانسنگ…