براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھی؟
اسلام آباد:مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری 20 فیصد بڑھ کر 1.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
مالی سال 2025 کے پہلے نصف سال میں 488.4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل ہوا۔
پاور سیکٹر ایف ڈی آئی میں سب سے آگے رہا۔…
صنعتوں کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلوصارفین کے لیے گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صنعتی شعبے کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر…
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، گھریلو صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کر دیا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزارت پیٹرولیم کی جانب سے صنعتی…
سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی، ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان
سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی سے ریفائنری سیکٹر میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کونسل نے ریفائنری چیلنجز پر وزیر اعظم کو ہنگامی خط لکھ دیا،22 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں…
پاکستان کو چینی صنعتوں کے لیے برآمدی مرکز بنانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو چینی صنعتوں کے لیے برآمدی مرکز بنانے کی کوشش کریں گے۔
سینیٹر محمد اورنگزیب کا ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور چین کے درمیان…
وفاقی وزیر توانائی کی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کیلئے ورلڈ بینک کو سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ورلڈ بینک کو ڈسٹری بیوشن لیول ٹرانسفارمرز پر سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے لئے فنڈز اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی…
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے نائب صدر ورلڈ بینک مارٹن ریزر کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور توانائی کے تحفظ جیسے مشترکہ چیلنجز سے…
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ: ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ بنیادوں پر 0.52 فیصد پر…
ایس آئی ایف سی کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر
پاکستان کا دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 582 ملین ڈالر، معیشت میں نئے انقلاب کی علامت ہے۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا تعاون اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں بہتری کا مظہر ہے جس کی وجہ…
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر بند…