براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں رواں سال روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ
سال کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔…
سال نو سے ایل پی جی سستی کر دی گئی
نئے سال کے موقع پر مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کر دی گئی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 2 پیسے سستی کی…
2024 میں ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 52 ہزار روپے سے زائد اضافہ ہوا
سال کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے جب کہ سال 2024 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 52 ہزار 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج دس گرام سونے کا بھاؤ 2…
کھرب پتی انڈیکس: 2024 میں کون زیادہ امیر ہوا اور کس کے اثاثےکم ہوئے؟
اسلام آباد : کھرب پتیوں کے انڈیکس میں سال 2024 کے دوران 5کھرب پتیوں کی مجموعی دولت 1508کھرب روپے ہوگئی۔
کیلنڈر سال 2024 کا اختتام دنیا کی کئی بلند و بالا شخصیات کی دولت میں اضافے یا نقصان کے ساتھ ہوا، اس سال نے کسی کی دولت کو دگنا کیا…
حکومت کا پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کیلیے ٹیکس ریٹ میں کمی پر غور
وفاقی حکومت نے پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے ٹیکس ریٹ میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی کے لیے آئی ایم ایف کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال 500 ارب روپے…
ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز
ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
سی فائیو کی فرسٹ کنکریٹ پورنگ کی تقریب ہوئی، تقریب میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جوہری بجلی گھر چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کی تعمیر 2030 میں مکمل…
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کی منظوری دیدی
سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوام نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کی منظوری دیدی۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے ستمبر معاشی شرح نمو…
کراچی: ٹیکس چوری کرنے والے شادی ہالز کے خلاف کارروائیاں تیز
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری کرنے والے شادی ہالز کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔
شہر قائد میں سالانہ کروڑوں روپے کمانےوالے شادی ہالز ٹیکس چوری میں ملوث نکلے، ریجنل ٹیکس آفس 1 کا ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی ٹیموں نےشادی ہال پر چھاپہ مار…
14 سرکاری ادارے نادہندہ، ٹی سی پی شدید مالی مشکلات کا شکار
14 سرکاری ادارے نادہندہ ہونے کے باعث ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی۔
مختلف سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے 302 ارب کے نادہندہ ہیں۔
پاسکو، سندھ، پنجاب اور کے پی فوڈ ڈیپارٹمنٹ سمیت 14 ادارے ٹی…
ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ کا فراڈ
ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے مینوفیکچرنگ بانڈ، ڈی ٹی آر ای، عارضی امپورٹ اور ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔
میسرز قاضی سنجرانی انٹرپرائزز 4…