براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
معیشت کا پہیہ چلنا شروع، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے: وفاقی وزیر خزانہ
کمالیہ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔
کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی…
ستائیس لاکھ افراد ٹیکس نہیں دیتے،ایف بی آر
اسلام آباد:تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ حکومت نے کمرشل بینکوں پر جو اضافی 15 فیصد ٹیکس لگایا تھا اس کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
جس میں حکومت اور بینکس دونوں کیلیے ون ون پوزیشن ہے کیونکہ اس میں حکومت کے مفادات بھی پروٹیکٹ ہوئے…
ایس آئی ایف سی کا براؤن فیلڈ ریفائنری کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار مایوسی
اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) نے براؤن فیلڈ ریفائنری 2023 کی تکمیل میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن، جس میں 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے، اب تک شروع…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر مزید 31 فیصد بڑھ گئیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں۔
سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر 2024 تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان…
بینک، حکومت کو قرضے دینگے، بدلے میں منافع پر 15 فیصد اضافہ ٹیکس ختم، وفاقی کابینہ کی آرڈیننس جاری…
وفاقی کابینہ نے جمعے کوایک آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دی۔
جس کے تحت حکومت کو قرضے دے کر حاصل ہونے والے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد اضافی ٹیکس ختم کردیاجائے گاجبکہ محصولات میں کمی کی تلافی کیلیے ان کے اسٹینڈرڈ انکم ٹیکس کی شرح میں 5فیصد…
ریاستی ملکیتی اداروں نے 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصان کیا، رپورٹ میں انکشاف
ریاستی ملکیتی اداروں کی جانب سے 6 ماہ میں 147 ارب روپے جب کہ 9 سال میں 5900 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی دوسری ششماہی (جولائی تا دسمبر2023)کے…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اربوں کے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس کرنے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنرز کو غیر استعمال شدہ فنڈز کے اربوں روپے واپس سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر…
حکومت پاکستان کے جاری کردہ انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ آگئی
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے مختلف مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری 31 دسمبر مقرر کردی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کے جاری کردہ 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7 ہزار 500 روپے مالیت…
پی آئی اے نے ایک اور اے ٹی آر طیارے کو آپریشنل ڈیوٹی میں شامل کرلیا
پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں اضافہ جاری ، ایک اور لانگ گراؤنڈڈ اے ٹی آر طیارہ آپریشنل ڈیوٹی میں شامل ہوگیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے سی ای او کا کہنا ہے کہ طیارے کی آپریشنل ڈیوٹی میں شمولیت سے پی آئی اے کی…
سال 2024 ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا
سال 2024 ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا۔
ابتدائی 6 ماہ میں ہچکولے کھانے کے بعد ایکسپورٹ میں مسلسل اضافے نے صنعتکاروں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، مالی سال 2024 میں انڈسٹری نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زائد مصنوعات…