براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعدکاروبار کا منفی اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 17 ہزار تک بلند ہوا، تاہم کاروبار کا اختتام منفی رہا۔
100 انڈیکس 1308 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 14 ہزار 860 پر بند ہوا ہے۔…
ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ74 ہزار 900 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1800…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد کو بھی چھوگیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…
پاکستان میں صنعتی ترقی منجمد ہوچکی ہے: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنعتی ترقی منجمد ہوچکی ہے۔
ملک کی صنعتی ترقی بارے بیان دیتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ 2022 کے بعد صنعتی حالات کا پتہ خود حکومت کے جاری اعداد وشمار سے لگایا جا سکتا ہے، ادارہ…
پی آئی اے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پی آئی اے کی پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی۔
ایئرلائن ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل پروازوں کی وقت پر روانگی 65 فیصد تک تھی، قائم مقام سی ای او خرم مشتاق نے پروازوں کی بروقت…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کے بعد تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر مندی کے بعد اب تیزی کا ترجحان دیکھا جا رہا ہے۔
گزشتہ روز زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کے آغاز سے 100 انڈیکس نے 2 نئی بلندیوں کو عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔…
پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟ سالانہ رپورٹ جاری
ملک کے ٹیلی کام سیکٹر نے مالی سال 24-2023 کے دوران مجموعی طور پر 956 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے پیش کردہ 2024 کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے مقابلے…
چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں نیا پمپ نصب، تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک ہزار بیرل اضافہ
ضلع چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ (ای ایس پی) کامیابی سے نصب کر دیا گیا جس کے بعد رجیان فیلڈ کی پیداوار میں 1000 بیرل یومیہ اضافہ ہوگیا۔
تر جمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کے مطابق پاکستان کی او جی ڈی سی ایل…
کاٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیدیا
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دے دیا۔
کاٹی کے صدر جنید نقی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی 4.9 فیصد پر پہنچنے سے 6 سال کی کم ترین سطح آگئی…