براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سندھ کی نجی کمپنیوں کو مقامی گیس فروخت کرنیکی مخالفت
ایکنک اجلاس میں سندھ کی جانب سے پرائیوٹ پارٹیوں کو 35 فیصد مقامی گیس کی فروخت کی سخت مخالفت کی گئی۔
اس فریم ورک کو منظور کرنے سے گھریلو صارفین پر اگلے پانچ سالوں میں 243 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،کیوں کہ کمی کو پوری کرنے کیلیے مہنگی…
جاپانی وزیر خزانہ کے خصوصی مشیر مساتو کانڈا اے ڈی بی کے نئے صدر منتخب
جاپانی وزیر خزانہ کے خصوصی مشیر مساتو کانڈا ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
وہ 24 فروری 2025 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے. ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر مساتو کانڈا کو ادارے کا 11واں…
گرین چینل پالیسی میں تبدیلی، ایکسپورٹ سیکٹر میں بے چینی کی لہر
حکومت کی جانب سے گرین چینل پالیسی میں تبدیلی کے بعد ایکسپورٹ سیکٹر میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔
کراچی پورٹ پر درآمدی کنٹینرز کی 100 فیصد اور برآمدی مال کی 74 فیصد چیکنگ شروع ہونے سے غیر ملکی آرڈر میں تاخیر کے خدشات منڈلانے لگے ہیں تاہم…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے متجاوز
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔
سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 446…
وزیر خزانہ کا ایس ای سی پی کا دورہ، اقدامات بارے بریفنگ لی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےسکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کا دورہ کیا۔
ایس ای سی پی سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے بریفنگ دی اور ایس ای سی پی کے اقدامات،…
سٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول
سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے بھیجی گئی۔
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر لی، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز…
لاک ڈاؤن اور احتجاج: 5 دن تک معاشی سرگرمیاں نہ ہونے سے ٹیکس خسارہ بڑھنے کا امکان
ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والے احتجاج اور لاک ڈاؤن کے بعد اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہوئیں جس سے حکومتی محصولات میں 160 ارب تک شارٹ فال ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق سنگین لاک ڈاؤن اورملک بھر میں اقتصادی سرگرمیاں 5 دن تک تھمے رہنے کے…
یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
موجودہ 15 دن کے آخری 12 دنوں میں بین الاقوامی قیمتوں میں ہونے والے معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم دسمبر 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.87 فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
تاہم متعلقہ حکام اسرائیل حزب…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 نومبر تک 16.07 ارب ڈالر رہے۔
زرمبادلہ کے ذخائر 22 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.85 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک…