براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

راولپنڈی میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو سے تجاوز

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو، راولپنڈی میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ ایشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی، سرکاری نرخ نامہ کے مطابق ٹماٹر کی قیمت 180 روپے فی کلو ہے جبکہ عام مارکیٹ…

پاکستان عالمی قرض دہندگان کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بیل آؤٹ کیے جانے کے باجود عالمی قرض دہندگان کا پاکستان پر اعتماد مکمل بحال نہیں ہوسکا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران عالمی قرض دہندگان سے مطلوبہ فنڈنگ حاصل کرنے میں ناکام…

ای گاڑیوں کی مانگ، ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال اب تک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ادارہ شماریات کے مطابق بسوں و ٹرکوں کی فروخت میں 82 فیصد، جیپوں، پک اپ میں 60 فیصد، رکشوں و موٹر سائیکلوں میں 23.4…

کوکنگ آئل کی قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے

گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کام کرنا مشکل ہوگیا ہے 400 روپے کلو ملنے والا تیل اب 510 اور…

کراچی کی بزنس کمیونٹی کا نئی ایئرلائن لانے کا اعلان

کراچی کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے نئی ایئرلائن لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بزنس مین حنیف گوہر کا کہنا ہے کہ ایئر کراچی کو ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کرلیا ہے جبکہ لائسنس کے لیے بھی وفاقی حکومت کو درخواست ارسال کردی گئی ہے۔انہوں…

نیپرا کی حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر عوامی سماعت مکمل، فیصلہ جلد جاری ہوگا

نیپرا نے وفاقی حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر عوامی سماعت مکمل کر لی، فیصلہ جلد جاری ہوگا۔نیپرا اعلامیہ کے مطابق مکمل ونٹر پیکیج کے تحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی یونٹ کی قیمت 26 روپے 7 پیسے ہوگی۔ ونٹر پیکیج میں گھریلو صارفین کو بجلی کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز 3000 سے زائد پوائنٹس کے خسارے پر بند ہونے والی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 1700 سے زائد پوائٹنس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم…

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر…

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ…

بیلاروس زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرے گا

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق بیلاروس زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرے گا، وفد نے زرعی مشینری اور ٹریکٹر پلانٹس کے قیام میں…