براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر نے ہدف سے 16.6 فیصد زائد محصولات پا لئے
جولائی کے دوران ان لینڈ ریونیو ٹیکسز کی مد میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا
پیٹرول کی قیمت میںفی لیٹر تقریباً 20 روپے کا اضافہ
فی لیٹر پٹرول کی قیمت 95،272روپے کردی گئی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی
ڈالر گزشتہ روز 19 پیسے اضافے کے ساتھ 286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا
شرح سود 22 فی صد برقرار،امپورٹ سے پابندیاں ختم
مئی میں 38 ، جون میں 29.4 فی صد افراط زر رہی،اسٹیٹ بینک
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے 86 پیسے اضافہ
گیس کی فی کلو گرام قیمت 201 روپے 15 پیسے مقرر کردی گئی
سونےکے عالمی اور مقامی نرخ میں کئی ہزار روپے کی کمی
سونے کی قیمت 2500 روپے کم ہو کر دو لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی
بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈز پر ٹیکس میں 400 فیصد اضافہ
ٹیکس کی شرح غیرملکی سرمائے کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئےبڑھائی، ایف بی آر
عالمی منڈی میں قلت، پاکستا ن کے چاول کی مانگ بڑھ گئی
بھارت میں بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی لگا دی گئی
اسٹاک ایکسچینج میں 932 پوائنٹس کی تیزی آگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 48 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی آج چار گھنٹے ہڑتال کا اعلان
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف 5 اور 6 اگست کو ملک گیرہڑتال کی جائے گی