براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ڈیزل، فی لیٹر ساڑھے سات روپے اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھنے کی سفارش کی تھی،وفاقی وزیر خزانہ
نئے فنانس ایکٹ پر عمل درآمد ، اضافی سپر ٹیکس کا نئی شرح سے نفاذ
ایف بی آر نے نیا فنانس ایکٹ 2023 آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردیا
ملک میں سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہو گئی
10گرام سونا 943 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگیا
پاک سوزوکی نے کار، موٹرسائیکل پلانٹ کی بندش میں توسیع کردی
کمپنی نے پلانٹس 22 جون سے 8 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا
لاہور ہائیکورٹ نے سُپر ٹیکس کا نفاذ درست قرار دے دیا
بینکنگ سمیت 16 سیکٹرز پر سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے چار فیصد کردی
عید سے قبل متعدد اے ٹی ایم بند، کئی پر کیش ختم ہو گیا
صارفین کو اپنی ہی رقم حاصل کرنے کیلئے کوفت کا سامنا کرنا پڑا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 28 فیصد کمی آگئی
انٹرمارکیٹ میں ایک ڈالر 286 پاکستانی روپے کے مساوی رہا
ایف بی آر نے ٹیکس کی مد میں 7ہزار ارب روپے جمع کرلئے
30 جون تک ٹیکس وصولیوں میں مزید اضافہ ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ
خام تیل کا دوسرا بحری جہازروس سے آج پاکستان پہنچے گا
روس سے پاکستان آنے والے بحری جہاز میں 56 ہزار ٹن خام تیل موجود
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیرونی فنانسنگ پرنرمی کی اپیل، معاہد ہ آج متوقع
آئی ایم ایف کو میمورنڈم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فراہم کیے جانے کا امکان