براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
انٹربینک میں ڈالر سستا اوراوپن مارکیٹ میں مہنگا
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 309 روپے ہو گئی،قدر میں ملا جلا رجحان
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ،عالمی سطح پر کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 800 روپے ہوگئی
ملک کا سب سے بڑا بایو فلاک فِش فارم سندھ میں قائم کردیا گیا
جدید طریقوں سے افزائش کرکے مچھلیاں اور جھینگے برآمد کئے جائیں گے
پاکستان اور چین کازرعی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ طے
جی اے اے ایس اور ایس اے کاتحقیقی پروگراموں کےاہتمام پر اتفاق
گیس بحران کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری پیداوار میں کمی پر مجبور
فروی میں گیس ٹیرف 30 فیصد بڑھانے کے باوجود صنعتوں کو کم گیس پریشر فراہم
10 بڑے کاروباری اداروں نے سُپر ٹیکس جاری رکھنے کی مخالفت کردی
مزید بوجھ اٹھا نا مشکل ، ٹیکسز مین اضافے کے بجائے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی تجویز
ملکی معیشت بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے، کراچی چیمبر
ایل سیز کھولنے پرپابندی میں صنعت و تجارت کا زندہ رہنا مشکل ہو گیا، اعلامیہ
آئی ایم ایف معاہدہ پاکستانی روپے میں بہتری لاسکتا ہے
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتری آئی، ماہرین
وفاقی بجٹ،ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز
بجٹ کا حجم 14600ارب روپے، خسارہ 00 78 ارب روپے متوقع ہے
سالانہ رپورٹ،کاروں کی درآمدات پر 78 فیصد کمی
مکمل تیارشدہ کاریونٹس کی درآمدات پر57 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا