براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت فی 10 گرام 199846 روپے برقرار
عالمی مارکیٹ، فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی سے 1988 ڈالر پر پہنچ گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک ریٹ 44 پیسے کے اضافے سے 285.40 روپے کی سطح پر بند ہوا
پاکستان کا مارچ میں قرض57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے ہو گیا
کراچی (شوریٰ نیوز) اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا مارچ میں قرض57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے ہو گیا فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں قرض میں…
اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں 100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس کا اضافہ
۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 264 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے ہوگئی
یورپی یونین کاکرپٹو کرنسی سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور
بٹ کوائن کی قیمت 10 ماہ بعد پہلی مرتبہ 30 ہزار ڈالرز سے زائد
سعودیہ کی سب سے بڑی تیل کمپنی کے حصص برائے فروخت منصوبہ
نیا معاہدہ حالیہ برسوں میں دنیا کے سب سے بڑے حصص کی فروخت میں سے ایک ہوگا
یوم مزدور پر ہنڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ہونڈا کی سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہو گئی
ترکی کا درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمہ کا فیصلہ
کارن فلیکس، مچھرمار اسپرے، الیکٹرک اوون سمیت 133 اشیاء پر چھوٹ بھی دی گئی
75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ خرید و فروخت کیلئے قابل استعمال
عوام بلا خوف اس کا استعمال کر سکتے ہیںالبتہنیا کرنسی نوٹ عوام کا اعتماد حاصل نہیں کرسکا ہے