براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک…

وزیر خزانہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، ڈیری، لائیوسٹاک میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سپرنگ اجلاس کے موقع پر ترکی کے وزیر خزانہ مہمت شیمشیک سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے…

سندھ میں شاہراہوں کی بندش سے ملکی برآمدات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں: ایس ایم تنویر

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے سندھ میں قومی شاہراہوں کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا کہ سندھ میں شاہراہوں کی بندش سے ملکی برآمدات بری طرح متاثر ہو رہی…

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو بھیج دی: چیئرمین ایف بی

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی فنانس کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی اور سعودی ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی اور سعودی وزرائے خزانہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر خزانہ سے ملاقات میں محمد اورنگزیب نے ٹیکس، توانائی، نجکاری، سرکاری مالیات اور سرکاری اداروں میں اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا، اُنہوں نے پانڈا بانڈ…

وفاقی وزیر محمد اورنگزیب کی وزرائے خزانہ کے اتحاد کے 13 ویں اجلاس میں شرکت

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزرائے خزانہ کے اتحاد کے 13 ویں اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات کے تناظر بارے غور کیا گیا۔ اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے حصول بارے تبادلہ خیال کیا…

حکومت کا 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام بنا لیا، حکومت مقامی بینکوں سے نئے قرض کے حصول کے لئے کوشاں ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ حکومت ایک ہزار…

ملک میں شرح غربت 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان، 1کروڑ افراد کے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہونے کا خدشہ

رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے اور مزید 19لاکھ افراد غربت کا شکار ہوں گے، دیہی علاقوں میں تقریباً ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ عالمی بینک کی پاکستان سے متعلق پاورٹی اینڈ…

عالمی تجارت میں تناؤ سے ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ عالمی تجارت میں تناؤ کے باعث علاقائی تجارت اور مختلف ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی۔ محمد اورنگزیب…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1204 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1204 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 17 ہزار 226 پر بند ہوا۔ امریکی صدر کی جانب سے چیئرمین فیڈرل ریزرو بینک کے سربراہ کو نہ ہٹانے اور ٹیرف پر ٹرمپ انتظامیہ کے مؤقف پر ایشیا…