براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند…
معاشی استحکام حقیقی لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے: مفتاح
سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی استحکام تو حقیقی ہے لیکن یہ عالمی منڈی میں تیل اور دیگر اجناس کی قیمتوں کا مرہون منت ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح…
ملک میں سونا سستا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز اسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہے۔
ایسوسی…
ایف بی آر میں جو اچھا کام کرے گا اسے انعام ملے گا، اچھا کام نہ کرنیوالے کو سزا ملے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جو اچھا کام نہیں کرے گا اسے سزا ملے گی۔
اسلام آباد میں ایف بی آر پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر کے سارے آپریشنز کو…
ترقیاتی پروجیکٹس میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی آئی ایم ایف کی شرط تسلیم
پاکستان نے اگست 2026 تک ترقیاتی پروجیکٹس کے انتخاب کے معیار میں موسمیاتی تبدیلی کو زیادہ اہمیت دینے کی عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )کی شرط مان لی۔
جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق کاربن ٹیکس کے نفاذ کے ساتھ پاکستان نے آئی…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے…
آئندہ مالی سال کیلئے 11.2 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی ہدف رکھنے پر اتفاق
آئندہ مالی سال کیلئے 11.2 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی ہدف رکھنے پر اتفاق کر لیا گیا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی سائز کا تخمینہ لگا کر ایف بی آر کا ہدف مقرر کیا جائے گا، آئی ایم ایف کیساتھ آئندہ مالی سال کیلئے…
کراچی: آٹے کی قیمتوں میں10 سے 17 روپے تک فی کلو کمی
کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے تک فی کلو کمی کر دی گئی۔
کمشنرکراچی نے ڈیڑھ ماہ بعد آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل میں اڑھائی نمبرآٹا کی قیمت 17روپے کمی سے66 روپے فی کلو مقرر کر دی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز آج بھی مثبت زون میں ہوا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…