براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

روپے کی قدر مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 755 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج معمولی تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان

شہر قائد کے باسیوں کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت شروع ہو گئی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے نرخوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ کے الیکٹرک نے قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول کاسٹ…

پاکستانی ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے، عالمی بینک

عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ" قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔ عالمی بینک کے مطابق تنخواہ دار…

کویت نے پاکستان کیلئے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کیلئے توسیع کردی

کویت نے پاکستان کے لیے تیل کریڈٹ سہولت میں 2 سال کے لیے توسیع کر دی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو دی گئی ہے۔ گزشتہ روزوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام…

حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھانے سے ماہانہ کتنی رقم حاصل ہوگی؟

وفاقی حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی جانے والی پیٹرولیم لیوی کے ذریعے ماہانہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کے اضافے سے ماہانہ11ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے اور اڑھائی ماہ…

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ قیمت نے عوام کے ہوش اڑادیے

سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 3…

اردن میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 16 افراد گرفتار، حملے کیلئے تیار میزائل بھی برآمد

اردنی حکام کے مطابق ملک میں دہشت گردی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ اردن کی جنرل انٹیلیجنس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان 2021 سے اپنے منصوبے کی تیاری میں…

آئندہ بجٹ میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

آئندہ بجٹ 26-2025 میں سالانہ 6 لاکھ آمدن پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز سامنے آگئی ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز کی منظوری آئی ایم ایف سے مشروط ہوگی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں صرف…

خیبرپختونخواحکومت نے آئندہ بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا

خیبرپختونخواحکومت نے بجٹ 26-2025 کی تیاری پر کام شروع کردیا جس کے ضمن نے محکمہ خزانہ کے تمام سیکشنز کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ بجٹ کی تیاری کا واضح ایکشن پلان دنیا نیوز کو موصول ہو گیا جس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا آئندہ بجٹ…