براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کے ساتھ اگلے بجٹ پر مذاکرات کا آغاز آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد:آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم کیساتھ اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کا آغاز آئندہ ہفتے متوقع ہے جس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اگلے وفاقی بجٹ کیلئے ٹیکس تجاویز پر کام جاری…

حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے گیس لیوی وصولی کی اجازت دے دی، تاہم پارلیمنٹ سے متعلقہ آرڈیننس کی توثیق تک رقم کے استعمال سے روک دیا۔ عدالت نے کیپٹیو پاور پلانٹس استعمال کرنیوالے فیکٹری مالکان سے 791روپے فی ملین…

داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں 174 ارب روپے کا اضافہ

حکومت نے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 174 ارب روپے تک بڑھا دی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدرات سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا، جس میں 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…

زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری روکنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) کی نجکاری روکنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سینیٹر افنان اللہ کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا، نجکاری کمیشن کی جانب سے نجکاری اداروں کی فہرست…

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 83 فیصد کم ہو گئی۔…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے کم ہوا، انٹربینک میں 280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر…

کلائمیٹ چینج منصوبوں کیلئے فنڈز کا حصول، حکومت کا گرین بانڈز کے اجراء کا فیصلہ

حکومت نے کلائمیٹ چینج منصوبوں کیلئے فنڈز کی پہلی قسط حاصل کرنے کیلئے گرین بانڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے منصوبوں کی…

فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

عالمی معیشت پر چھائی غیر یقینی کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1335 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 10 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1335 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے…

بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری

پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرانےگزشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا جس کے بعد آج پاورڈویژن نےبجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…