براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج ملائیشیا جائیں گے
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج ملائیشیا جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار ملائیشیا میں آسیان ریجنل فورم میں شرکت کریں گے اور جمعہ کی شام وطن واپس پہنچیں گے، پاکستان واپس آنے کے بعد وہ ہفتہ کو چین روانہ ہوں گے۔…
سیاسی نعروں کیلئے نہیں ، عوام کے لئے کام کرنا ہے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا کہ سیاسی نعروں کےلئے کام نہیں کرنا، عوام کے لئے کام کرنا ہے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پورکا کہنا تھا کہ جب اقتدارسنبھالا تو کافی منصوبے التوا کا شکارتھے، زیرالتوا منصوبوں…
یورپ میں جھلسانے والی گرمی نے قہر ڈھا دیا، 10 روز میں 2300 ہلاکتیں
یورپ میں جھلسانے والی گرمی نے قہر ڈھا دیا، 10 دن میں ہلاکتیں 2300 ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں 23 جون سے 2 جولائی کے درمیان بارسلونا، میڈرڈ، لندن اور میلان سمیت 12 بڑے یورپی شہروں میں ہوئیں، 15 سو اموا ت براہ راست…
مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں،25 کروڑ مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں، 25 کروڑ مزدوروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔مزدوروں کی جانب سے بھارت کے کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔
مظاہروں کے باعث ڈاک، کوئلہ کان کنی، فیکٹریز اور…
سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان
عرب دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب نے پہلی بار غیر ملکیوں کو مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔سعودی عرب میں اب تک کسی بھی غیر ملکی شخص کو جائیداد خریدنے اور وہاں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں تھی، نئے قوانین جو…
بھارت، دریا کا پل درمیان سے ٹوٹ گیا، 10 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران اب تک دریا سے 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور صرف 3 کو بحفاظت نکالا جا سکا ہے۔
امدادی کام اب بھی جاری ہے اور…
کینیا میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے، 31 افراد ہلاک
کینیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ ماہ بھی 19 افراد مارے گئے تھے جبکہ رواں ماہ 31 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا میں گزشتہ برس سے جاری حکومت مخالف احتجاجی ریلیوں کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی گئی جس میں مجموعی…
برازیلی حکومت اپنے سابق صدر کو چھوڑے یا 50 فیصد ٹیکس دے: ٹرمپ کی بلیک میلنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کھلے خط میں برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر حملوں اور سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے 50 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ۔
ٹرمپ کے بیان…
حوثیوں کا حملہ، اسرائیل جانے والا ایک اور بحری جہاز ڈوب گیا، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتا
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحر احمر میں کیے گئے ایک اور مہلک حملے میں لائبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز ایٹرنٹی سی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز ڈوب گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے اور 15…
چینی کی درآمد ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے کی جائے گی, رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چینی کی درآمد ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے کی جائے گی۔وفاقی دارالحکومت میں رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چینی کے…