براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایس ایم تنویر کا کمرشل پراپرٹی کے کرائے پر 16 فیصد جی ایس ٹی پر اظہار تشویش
سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) ایس ایم تنویر نے پنجاب میں کمرشل پراپرٹیز کے کرائے پر 16 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایس ایم تنویر نے خدشہ ظاہر کیا کہ ٹیکس کا یہ نیا نظام کاروبار کرنے کی لاگت کو نمایاں طور پر…
ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے, وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023 کے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا…
پاکستان کا پانڈا بانڈ کے اجرا کیلئے چین میں روڈ شو، سرمایہ کاروں میں پذیرائی
حکومتِ پاکستان نے پانڈا بانڈ کے اجرا کے لیے چین میں سرمایہ کاروں کے ساتھ پیشگی مارکیٹنگ پر مبنی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔وزارتِ خزانہ کے وفد نے ممکنہ سرمایہ کاروں، انڈر رائٹرز، ممکنہ ضمانت دہندگان، چینی ریٹنگ ایجنسی اور چینی قانونی…
قائمہ کمیٹی خزانہ کی ترسیلات زر پر بینکوں کو رعایت دینے کی مخالفت
قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، خزانہ کمیٹی نے ترسیلات زر پر بینکوں کو رعایت دینے کی مخالفت کردی۔اجلاس میں سٹیٹ بینک حکام نے کہا کہ ترسیلات زر پر بینکوں کو ایک فیصد رعایت دی جاتی ہے، جس پر سینیٹر محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر پر رعایت…
پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکنے کی طرف اوگرا کا بڑا اقدام
پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکنے کی طرف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بڑا اقدام کر لیا۔اوگرا نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرلیا، اب تک 29 سے زائد او ایم سیز، ای آر پی سسٹمز پر منتقل ہوچکے ہیں، تقریباً 15,000 آئل ٹینکرز جی پی…
بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کررہا ہے جب کہ ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کوبھارت نے بطورپالیسی پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔
غیر…
مون سون کا زور دار سپیل! پنجاب بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب
مون سون بارشوں کا زور دار سپیل برقرار ہے، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں زیر آب آ گئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، اسلام پورہ،…
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 105 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 105 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق کلینک پر اسرائیلی حملے میں کمسن بچی سمیت 6 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بکتر بند گاڑی دھماکے سے اڑا دی،…
سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد، وزیر دفاع اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان اور شہزادہ فیصل…