براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایران سے جنگ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ سے امداد کی بھیک مانگی: عباس عراقچی
P ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران سے جنگ چھڑنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ سے امداد کی بھیک مانگی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا نے جنگ کے خاتمے کا تو اظہار کیا لیکن یہ امن کی جیت کے لئے…
کراچی ایئرپورٹ طیاروں کیلئے خطرناک قرار، ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کر دیا گیا
کراچی ایئرپورٹ پر طیاروں کے لئے پھر نیا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کردیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سیزن ہے، ایک بار پھر کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں بڑی تعداد میں پرندے…
شمالی غزہ میں سڑک کنارے بم دھماکے سے 6 اسرائیلی فوج ہلاک، 14 زخمی
شمالی غزہ میں سڑک کنارے بم دھماکے سے 6 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔شمالی غزہ کے علاقے بیت ہنون میں اسرائیلی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، حملے کے بعد ایک اسرائیلی فوجی لاپتہ ہے، حملے کا نشانہ بننے والے اسرائیلی فوجی غزہ میں گھروں…
حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ، انتظامات مکمل
وفاقی کابینہ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، چینی کی درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی۔وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی درآمد کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لیے، فوری عمل درآمد شروع کیا جا رہا ہے، چینی کی قیمتوں…
پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 4 سرمایہ کار ادارے پری کوالیفائی قرار
نجکاری کمیشن بورڈ اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 4 سرمایہ کار ادارے پری کوالیفائی قرار دے دیئے گئے، نجکاری کمیشن بورڈ کے 237 ویں…
پیوٹن سے خوش نہیں ہوں، روس پر سخت پابندیوں سے متعلق غور کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس کے صدر پیوٹن سے خوش نہیں ہوں، روس پر پابندیوں سے متعلق غور کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یکم اگست سے ٹیرف کے ذریعے آمدنی امریکا کو موصول ہونا شروع ہوگی، یورپی یونین کی…
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی تیاری، رفح کے ملبے پر کیمپ قائم کرنے کا حکم
اسرائیل کے وزیر دفاع نے غزہ کے تمام فلسطینیوں کو جبری بے دخل کر کے رفح کے ملبے پر قائم کیمپ میں زبردستی منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوج کو رفح شہر کے ملبے…
دو ریاستی حل کے بغیر غزہ میں امن ممکن نہیں, سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن صرف دو ریاستی حل کی بنیاد پر ہی ممکن ہے۔سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے 17ویں برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں شہریوں اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ…
جعلساز کا اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر غیر ملکی حکام سے رابطہ امریکی اخبار کے مطابق…
جعلساز کا اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر غیر ملکی حکام سے رابطہ
امریکی اخبار کے مطابق ایک جعلساز نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بن کر غیر ملکی وزرائے خارجہ، ایک امریکی گورنر اور ایک امریکی رکن کانگریس سے رابطہ کیا ہے۔واشنگٹن…
یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ اور مودی کی دفاعی کرپشن ایک بار پھر بے نقاب
مودی کے ’میک اِن انڈیا‘ کی اصل حقیقت اور یہود و ہنود گٹھ جوڑ کے ساتھ ساتھ بھارتی سرکار کی دفاعی کرپشن ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی۔بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ’’میک اِن انڈیا‘‘ کا نعرہ صرف دکھاوا ثابت ہو چکا…