براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بی جے پی کی ہندو انتہا پسندی کا آلہ کار مودی بھارتی تاریخ کا بدترین وزیرِاعظم قرار

ہندو انتہا پسند تنظیم بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کا کٹھ پتلی اور آلہ کار نریندر مودی بھارتی تاریخ کا بدترین وزیراعظم قرار پایا ہے۔بھارت پر براجمان مودی سرکار کی ناقص اور انتہا پسند ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت اندرونی انتشار کا شکار…

مودی سرکار نے انتخابی نظام کو اپنے ذاتی مفاد کا آلہ کار بنا لیا

مودی سرکار نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر انتخابی نظام کو اپنے ذاتی مفاد کا آلہ کار بنا لیا۔رپورٹ کے مطابق مودی کا بہار الیکشن سے پہلے نیا پینترا ووٹر رجسٹریشن پالیسی کو عذاب بنا دیا گیا، ووٹر پالیسی میں ایسی پیچیدگیاں ڈال دی گئیں کہ عام…

امریکا نے شامی صدر کی تنظیم کو دہشت گردی کی فہرست سے نکال دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے شام کے نئے صدر کی قیادت میں کام کرنے والے گروہ تحریر الشام کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آج سے نفاذ بھی ہو گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ فیصلہ نئے شامی…

ٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہو گئی، درجنوں تاحال لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 41 لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ ریاست میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے نتیجے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کیئر…

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں…

جنگ بندی کی امید, اسرائیل غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد علاقے خالی کرنے پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کے بعد غزہ حماس کے بغیر ہوگا۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25 فیصد…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کیساتھ 3325 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور دس گرام سونے کی…

ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال، ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں تربیلا،…

پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف کا وفد کیساتھ ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں چینی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی دفاعی وفد کی پاک فضائیہ کے…

چینی کی قیمتیں قابو سے باہر، ملک بھر میں 185 سے 200 روپے فی کلو فروخت

کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور: (دنیا نیوز) چینی کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہونے لگیں، کراچی ، پشاور، کوئٹہ اور لاہور میں فی کلو چینی 185 روپے سے لے کر 200 روپے تک فروخت ہونے لگی۔چیئرمین گروسرز اینڈ ہول سیلرز کے مطابق کراچی میں فی کلو چینی کی…