براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پنجاب، مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والی مون سون بارشوں بارے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ضلع لیہ میں سب سے زیادہ بارش 37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، کوٹ ادو میں 31، ڈیرہ غازی خان 29 اور بھکر میں 23 ملی…
سپیکر کے اختیارات لامحدود، کرسیاں مارنا اور مائیک اکھاڑنا احتجاج نہیں،وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظیم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپیکر کے اختیارات لامحدود ہیں، سپیکر ہاؤس کے سربراہ ہیں، کرسیاں مارنا اور مائیک اکھاڑنا احتجاج نہیں۔پنجاب اسمبلی میں 26 اراکین کی معطلی پر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سپیکر کے پاس…
آپریشن سندور، بھارت فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارت آپریشن سندور میں فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچاہٹ کے منہ توڑ، شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم…
سینیٹر سردار عمر گورگیج پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر مقرر
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر سردار عمر گورگیج کو پیپلز پارٹی بلوچستان کا صدر مقرر کر دیا۔ربانی کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ہوں گے جبکہ ظہور بلیدی کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین…
راولپنڈی, برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ کلر سیداں کے نواحی علاقے چوآ خالصہ میں پیش آیا جہاں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے بچوں کی لاشوں کو نکال کر لواحقین کے حوالے کردیا۔
جاں بحق…
آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، نکال کر پھینک دیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا، میں آرٹیکل 62 اور 63 کا شدید مخالف ہوں، چاہیں تو انہیں نکال کر پھینک دیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ آئین کی ان…
شہباز شریف کا دورہ چین، صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم شہبازشریف کے آئندہ دورہ چین کی تیاریاں شروع ہو گئیں، وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔بورڈ آف انویسٹمنٹ نے چین کے ساتھ پاکستان کی سرمایہ کاری اور بزنس انگیجمنٹس کا ڈیٹا طلب…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اگست میں جاپان کا دورہ کریں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اگست میں جاپان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 15 اگست کو جاپان روانہ ہوں گی، مریم نوازشریف کا دورہ جاپان 15 اگست سے 22 اگست تک ہوگا۔
جاپان کے دورے کے دوران کاروباری ملاقاتوں…
ہری پور، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
ہری پور کی تحصیل غازی کے دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد اہم سڑکیں بند ہوگئیں جس سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ غازی سے مکمل طور پر منقطع ہوگیا۔لینڈ سلائیڈنگ سے بیٹ گلی روڈ، دیوی روڈ، پلیاں روڈ، کنیرڑی روڈ اور مکر…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم
قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔فلسطینی حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم…