چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر سردار عمر گورگیج کو پیپلز پارٹی بلوچستان کا صدر مقرر کر دیا۔ربانی کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ہوں گے جبکہ ظہور بلیدی کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری کے بعد نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔