براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بیرسٹر سیف کی رات دیر گئے عمران خان سے اہم ملاقات، حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایات لیں
خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رات گئے اہم ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کو مختلف سطح…
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل : غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز کے وسیع اختیارات ، منتخب نمائندے نظرانداز
لاہور: پنجاب میں پیش کیے گئے ایک نئے مقامی حکومت کے بل کے تحت غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو وسیع اختیارات دیے جا رہے ہیں جب کہ منتخب نمائندوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، جس پر پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں جمہوری عمل کے پسپائی…
خیبر میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
ملک دین خیل میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر میں ملک دین خیل کے جنگلات سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ تینوں افراد کو گزشتہ روز…
بنیان مرصوص بھارت کیخلاف متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی: ترجمان پاک…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص بھارت کے خلاف افواج پاکستان اور قوم کی متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے اس جارحیت کے خلاف مکمل طاقت استعمال ہی نہیں…
پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے: این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق گزشتہ سال بھی گرمی کی شدت زیادہ تھی اور اس سال بھی جاری ہے،…
قومی اسمبلی: سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت بھارت کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے۔
دوسری جانب قومی…
پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام اور کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے۔
سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کے بھارتی میڈیا کو دیے گئے بیان پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
دفتر…
خضدار اسکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی مزید دو طالبعلم دم توڑ گئے، 4 بچوں کی حالت تشویشناک
خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والی ایک طالبہ اور ایک طالبعلم دم توڑ گئے جب کہ 4 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدارحملے میں شدید زخمی ہونےوالا حیدر دوران علاج شہیدہوگیا،حملے میں شہید ہونے والے طلبا…
ملک میں شدید گرمی کی لہر، سب سے زیادہ پارہ کہاں رہنے کی پیشگوئی کی گئی؟
آج پھر ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
شدید گرمی کی لہر کے دوران دادو اور سبی میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ ڈیرہ غازی میں 47، سکھر اور بہالپور میں پارہ 46 ڈگری تک جاسکتا ہے۔…
غیر ذمہ دارانہ بھارتی الزامات مسترد، پاکستان کا عالمی برادری سے مودی کے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس…
پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے بےبنیاد، اشتعال انگیز اور غیرذمہ دارانہ الزامات مسترد کر دیے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیرِاعظم کے بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں، جھوٹے…