براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 6 ارب 79 کروڑ روپے کے ریلیف کا تخمینہ ہے۔ کے الیکٹرک نے…

بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی۔ بجٹ 26-2025 کے اہداف کا باہمی مشاورت سے تعین کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق…

پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رہا۔ آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس 11 ہزار 401 پوائنٹس بڑھا…

ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔ ایل این جی کی قیمت میں مئی کےلیےکمی کی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.68ڈالر…

5 سال میں ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ 5 سال میں 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کےلیے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے حکمت عملی…

یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی

یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے…

فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ

فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایران پریس نیوز پورٹل نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے میں انجام پانے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے…

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ راشاتوڈی کی رپورٹ کے مطابق کہ امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ، جو آج (منگل) کو ایک سرکاری دورے پر مشرق وسطیٰ روانہ ہوئے ہیں، ریاض ایئرپورٹ پر…

عراق میں داعش کے سر اٹھاتے ہی حشد الشعبی کی بڑی کارروائی

عراق کے ایک سیکورٹی اہلکار نے مغربی الانبار پر داعش کے دہشت گردوں کے حملوں کی خبر دی ہے۔ المعلومہ کی رپورٹ کے مطابق صوبےالانبار کے گورنر کے مشیر برائے دفاعی امور عبدالله الجغیفی نے تاکید کی ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے الانبار کے صحرائی…