براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نےمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی 2.06فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 6اشیاء سستی اور 27 اشیاء…
شامی صدر نے ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا
شام کے صدر احمد الشرع نے دمشق کے صدراتی محل میں ایک تقریب کے دوران ملک کا نیا قومی نشان متعارف کرا دیا، اس موقع پر بڑے شہروں کے چوراہوں پر جشن کا سماں تھا۔یہ اعلان ملک میں بعث پارٹی کی حکمرانی کے کئی دہائیوں بعد ایک نئی سیاسی مرحلے میں…
لکی مروت: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و بم برآمد
محکمہ انسداد دہشت گردی بنوں نے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ترجمان نے بتایا کہ کارروائی گاؤں حرامہ تالہ کے قریب بھٹنی نہر کچی سڑک پر کی گئی، دہشت گردوں سے مقابلہ تقریاً 25 منٹ تک جاری…
ناسا نے چلی میں ٹیلی اسکوپ سے تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت کرلیا
حال ہی میں ناسا نے ایک تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب دریافت کیا، اور یہ دریافت چلی کے ایک دوربین کے ذریعے کی گئی۔ناسا نے ایک تیسرے interstellar شہاب ثاقب کی تصدیق کی ہے جو ہمارے سورج کے نظام سے گزرا ہے۔
اسے چلی میں ایٹلاس سروے ٹیلی اسکوپ…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ اور بمباری سے 42 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فائرنگ اور بمباری کرکے کم از کم 42 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایک بار پھر ان لوگوں کو نشانہ بنایا، جو خوراک کے انتظار میں تھے اور…
9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات…
حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل کر لی ہے، ہم…
وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی
ای سی او سربراہی اجلاس کے بعد خانکندی کی فضاؤں میں ایک دلکش منظر دیکھنے کو ملا جب وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایک ساتھ چہل قدمی کی، باتیں کیں اور دوستی کے جذبے کو ہاتھوں…
ٹیکساس میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، 24 افراد ہلاک، 25 بچیاں لاپتا
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جس کے باعث مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک اور 25 لڑکیوں سمیت متعدد افراد لاپتا ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طوفان کے باعث دریا بپھر گئے، ندی نالوں میں طغیانی سے سیلاب آگیا، کئی…
غزہ کے مستقبل پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوج میں اختلافات پیدا
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف پیدا ہو گیا۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے چیف آف سٹاف ایال زامیر پر کڑی تنقید کی ہے، نیتن یاہو کی دعوت پر ہنگامی…