براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت مزید 21 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے بچوں سمیت مزید 21 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد معصوم فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیمے میں سوئے ماں…

پاکستان اوربھارت کیساتھ کام کرکے دیکھوں گا کہ مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کام کرکے دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی پر گفتگو کی۔ انہوں…

مکہ مکرمہ میں بھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار

مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کوبغیرپرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لےجانے کی کوشش میں گرفتارکیا گیا۔ دوسری جانب ایک مصری شہری کو بھی…

وفاقی ترقیاتی پروگرام: حکومت 10 ماہ میں نصف بجٹ بھی خرچ نہ کر سکی

حکومت وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت گیارہ سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے آدھی رقم بھی منصوبوں پر خرچ نہ کر سکی۔ وزارت منصوبہ بندی کی ایک دستاویز کے مطابق رواں مالی سال حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام پر محض 448 ارب روپے خرچ کئے جبکہ…

پاکستان معاشی میدان میں آگے بڑھ رہا، دوست ممالک بھی فخر کرینگے: عارف حبیب

معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی میدان میں بھی آگے بڑھ رہا ہے، دوست ممالک بھی پاکستان پر فخر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید کا کہنا تھا کہ آج سٹاک مارکیٹ میں مثبت کارکردگی دکھائی دے رہی ہے، پہلے مارکیٹ…

پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبر دست اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100…

کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے

کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے،کل 19 جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی۔ پاک بھارت سیز فائر ہوتے ہی جہازوں کو امپورٹ ایکسپورٹ مال کی ترسیل کے لیے پورٹ آنے کی دوبارہ اجازت مل گئی۔کسٹمز کی کارگو انسپیکشن بھی معمول…

بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے

پاک فضائیہ کی زبردست کارروائی، بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ ترجمان پاک فوج ”ڈی جی آئی ایس پی آر“ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 9 مئی کو بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کیا۔…

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ بھارت کے خلاف کامیابی پر جیت کا جشن منانے کیلئے لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں سے لوگ کی بڑی تعداد پرچم تھامے سڑکوں پر…

جنگی تناؤ میں کمی کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہونے کی راہ ہموار

لاہور:پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی تناؤ کے بعد امن کی فضا کے قیام سے کھیلوں کے میدان میں بھی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے بقیہ میچز کی بحالی…