براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اقوام متحدہ کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ انتونیو گوٹریس نے کہا کہ "امید ہے کہ جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ…

مودی حکومت کا جنگ بندی قبول کرتے ہی شرائط سے انحراف

نیویارک: پاکستان کی فوجی حکمت عملی اور ایکشن کے تاریخی اثرات سے مودی کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو گیا۔ پاکستان کی جوابی کارروائیوں سے اپنے مقاصد کے حصول میں شکست خوردگی اور امریکی دباؤ کی شکار مودی حکومت نے جنگ بندی کو قبول کرتے ہی اس کی…

پاکستان کا بھارت کیخلاف سائبر اٹیک تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جانے لگا

اسلام آباد : سول اور فوجی قیادت کی اعلیٰ ترین سطح پر منظور شدہ ایک محتاط لیکن مربوط فوجی آپریشن کے دوران پاکستان نے ہفتے کے روز علی الصباح ایک فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں بھارت کا جدید ترین دفاعی نظام تباہ ہوگیا۔ اس…

پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان

پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سامنے آگیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم صدر ٹرمپ کی قیادت اور خطے میں امن کے لیے ان کے فعال کردار پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اس نتیجے کو ہم نے خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول…

پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدر آمد کیلئے پرعزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چند علاقوں میں بھارتی خلاف ورزیوں کے باوجود پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہاہے،جنگ بندی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے خواہش مند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کروں گا اور دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد…

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

روسی صدر نے یوکرین کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز دیدی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے، یوکرین کیساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔ پیوٹن کا…

صدر یو این جنرل اسمبلی کا پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ نے پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی فلیمون یانگ نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، دونوں ممالک میں جنگ…

سکھ فار جسٹس کا شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا اعلان

سکھ فار جسٹس نے بھارتی فوج کے مساجد پر میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ سکھ فار جسٹس بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرے گا،…

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری رہی، 24گھنٹوں کے دوران مزید21فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے دیرالبلاح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ کر دیا جس کے باعث 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جنگ میں شہدا کی مجموعی…