پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدر آمد کیلئے پرعزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

0 4

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چند علاقوں میں بھارتی خلاف ورزیوں کے باوجود پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہاہے،جنگ بندی کے نفاذ سے متعلق امور مناسب سطح پر رابطے کےذریعے حل ہونے چاہئیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ میدان میں موجود فوجی دستوں کو بھی تحمل سےکام لیناچاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.