اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری، مزید 21 فلسطینی شہید

0 5

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بربریت جاری رہی، 24گھنٹوں کے دوران مزید21فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔

اسرائیل نے دیرالبلاح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ کر دیا جس کے باعث 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جنگ میں شہدا کی مجموعی تعداد52ہزار810 ہوگئی۔

غزہ میں ناکہ بندی کی وجہ سے ادویات کا بحران شدت اختیار کر گیا، کینسر اور شوگر کے مریض دم توڑنے لگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.