براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اے ڈی بی کے وفد کی شرجیل میمن سے ملاقات، ریڈ لائن بی آرٹی منصوبہ پر تبادلہ خیال

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ایک اعلیٰ سطح کے 7 رکنی وفد نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریڈ لائن بی آرٹی منصوبے کی موجودہ صورتحال، تکنیکی رکاوٹوں اور کنسلٹنٹس کی کارکردگی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے،ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے خوش آمدید کہا۔ وزیر خزانہ دورے کے دوران برطانوی حکام، مالیاتی اداروں، بینکوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں سے ملاقاتیں کریں گے، وہ مختلف…

پاک بھارت کشیدگی: پی این ایس سی کے بھارت جانیوالے کارگو کا رخ سنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بھارتی کارگو کا رخ بھارتی بندرگاہ کے بجائےسنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی بنٹولو پورٹ سے 3 مئی کو بھارت کی کانڈلہ پورٹ کے لیے روانہ ہونے والے…

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں اضافہ ہوگا۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے نے…

عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی سرگرمیاں، شام میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

الاخبار نے شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام میں حکمرانی کرنے والے عناصرکی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں ناکامی کے پیش نظر اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔…

مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران

صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی ناکہ بندی…

پاکستان کا پہلگام واقعے میں ہاتھ نہیں، بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے تو ہم جھکنے والے نہیں:…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں مگر پھر بھی اگر بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے تو جان لے ہم جھکنے والے نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

پنجاب: ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ماس ٹرانزٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس میں ییلو لائن ماس ٹرانزٹ سسٹم کی فزیبلٹی سٹڈی…

خیبرپختونخوا میں 49 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں تقریباً 50 لاکھ بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں سے باہر بچوں سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 37 فیصد بچےتعلیم سے محروم ہیں جن کی تعداد 49لاکھ 20 ہزارہے۔…

سلامتی کونسل کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار، فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے…

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کی…