براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان…

پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل (پی سی سی) نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے محض 50 دن میں عالمی منظر نامے میں کرپٹو انڈسٹری میں پاکستان کاپرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کمی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہےکہ بجلی کی سرکاری…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوئے بھی انچاس روز گزر رہے ہيں اور جارح صیہونی فوج مسلسل شہر غزہ ، بیت لاہیا اور شمالی…

اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی مکمل فضائی…

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی فسادات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان نے بانی پی ٹی آئی…

مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے پاکستانی مریضوں کے مکمل اور مفت علاج کی ہدایت کر دی۔ بھارت میں زیرعلاج متعدد پاکستانی مریض، جن میں جگر اور گردے کے ٹرانسپلانٹ سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا…

پاکستان کا ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، "ایکس انڈس" مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے، میزائل میں…

بھارتی آبی جارحیت زور پکڑ گئی، دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوگئی

بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی ہے جس کے باعث دریائےچناب میں پانی کی آمد صرف 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوکر 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ…

فوجی عدالتوں میں سیویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کے فیصلے پر انٹراکورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی جس دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل دیے۔ سماعت کے دوران…