براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا گیا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا گرایا گیا کواڈ کاپٹر…
یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے: امریکا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی پالیسی یوکرین تنازع کا خاتمہ ہے، سیز فائر میں تاخیر کا نتیجہ…
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی اخراجات میں12 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پرمشی گن میں نیشنل گارڈز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اخراجات کو ایک ٹریلین ڈالر بڑھا رہے ہیں، نیشنل گارڈ کو21ایف…
عالمی میڈیا بھی مودی کی نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا
عالمی میڈیا بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا۔
ذرائع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کی ایما پر مسلمانوں پر تشدد اور مساجد میں توہین آمیز پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے، جبکہ…
امریکی صدر کا کینیڈین وزیراعظم سے رابطہ، الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم مارک کارنی کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی، صدر ٹرمپ اور مارک کارنی کی جلد ملاقات ہوگی، کینیڈا اور…
اسرائیل غزہ میں ظلم کر رہا ہے: سعودی عرب کا عالمی عدالت انصاف میں مؤقف
سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ظلم کر رہا ہے۔
سعودی عرب نے عالمی عدالت انصاف میں مؤقف اختیار کیا کہ غزہ میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کر تے ہیں، سعودی عرب کے نمائندے محمد سعود الناصر نے ہیگ میں عالمی عدالت کی اسرائیل کے خلاف…
مودی سرکار کی گھناؤنی سازش، مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیئے
انتہا پسند مودی سرکار گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہوگئی۔
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 40 ہزار سے زائد انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیئے، اسلحہ میں کلاشنکوف اور بھارتی فوج کے زیر استعمال رائفلز شامل ہیں، مقبوضہ وادی میں نام نہاد…
نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلانے والے بھارتی ریپبلک ٹی وی کی حقیقت عیاں ہو گئی
بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی پاکستان اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا، اب ریپبلک ٹی وی کی حقیقت منظر عام پر آ گئی۔
ارناب گوسوامی جیسے انتہاپسند صحافی کے زیر نگرانی چینل نے ہمیشہ جھوٹا اور نفرت انگیز پروپیگنڈا ہی…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے یکطرفہ فیصلے کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا
پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر فناشل ٹائمز کی اہم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔
رپورٹ کے مطابق پہلگام فالز فلیگ کے بعد بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے یکطرفہ فیصلے کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا…
فالز فلیگ کے بعد مودی کا جنگی جنون عروج پر، مقبوضہ کشمیر کے عوام میں خوف و ہراس
فالز فلیگ کے بعد مودی کا جنگی جنون عروج پر پہنچ گیا، بھارتی جنگی جنون کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے عوام مودی اور بھارتی فوج کے ظلم و جبر کا شکار ہیں، مقبوضہ کشمیر کے عوام نے جنگ کے…